ابنا: فرانس پریس کے مطابق عوامی جمع غفیر کے سامنے بحرینی اور سعودی ایمرجنسی دہری کی دہری رہ گئیادہر الوفاق کے سیکرٹری جنرل علامہ علی سلمان نے کہا ہے کہ سعودی افوج فورا واپس چلی جائیں ،انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنا احتجاج کسی بھی حالت میں بند نہیں کرینگے اور اب بھی ہم مکمل پرامن رہینگے ہم نے عہد کیا ہے کہ تشدد کا جواب تشدد سے نہیں دینگے لیکن ہم اپنے احتجاج بھی نہیں چھوڑینگے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/110